ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی آوٹ

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی آوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی آوٹ ہوگئے 

108 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی  کے 59 رنز پر 2 آوٹ ہوچکے ہیں ، پشاور زلمی کے کپتان   بابر اعظم کو شاہد عزیز  نے آوٹ کیا ،  بابر اعظم نے 13 بالز پر 8 رنز بنائے جس میں انہوں نے ایک چوکا لگایا