ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور یوں کے لیے خوشخبری ؛ راوی جیپ ریلی کراس میں چند دن باقی

لاہور راوی جیپ ریلی کراس تیاریاں جاری ؛10 تا 11 مئی کومیگا ایونٹ ہوگا

لاہور یوں کے لیے خوشخبری ؛ راوی جیپ ریلی کراس میں چند دن باقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور راوی جیپ ریلی کراس کی تیاریاں  جاری  ہیں کمشنرلاہورزیدبن مقصودکی زیر صدارت کوآرڈی نیشن اجلاس ہوا
اجلاس میں ایم ڈی ٹی ڈی سی پی ڈاکٹر ناصر محمود، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر فیصل کامران،ایڈیشنل کمشنرکو آرڈی نیشن لاہور عبداسلام عارف ،ڈی سی لاہور سید موسی رضا،سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید ،سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین ،ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ شریک ہوئے 
کمشنرلاہور نے راوی جیپ ریلی کراس کیےمیونسپل،آرگنائزنگ ایونٹس ودیگرانتظامی پلاننگ کاجائزہ لیا، کمشنر لاہور کو بریفنگ میں بتایاگیا کہ ٹی ڈی سی پی پنجاب کےزیراہتمام راوی جیپ ریلی کراس میگاایونٹ ہورہا ہے ،روڈاکےتعاون سےلاہورراوی جیپ ریلی10تا11مئی کودریائےراوی ایریامیں ہورہی ہے۔
،کمشنرلاہورکا کہنا تھا کہ لاہورراوی جیپ ریلی کراس کاروٹ تقریبا ً30 کلومیٹر ہے،جیپ ریلی کےدوران 1122ریسکیو ایمرجنسی کیمپس قائم ہوں گے،سب کمیٹی تشکیل،ایریا میں میڈیکل کیمپس،ایمرجنسی سنٹرز اور ایمبولینسز میڈیکل کور دیں۔