ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

 انٹربینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.06 روپے سے بڑھ کر 281.22 روپے پر بند ہوا ۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ اپریل 2025 میں درآمدی بل بڑھنے پر روپے پر پریشر بڑھ گیا ہے ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.90 روپے پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.07 روپے مہنگا ہوکر 321.66 روپے، برطانوی پاؤنڈ 77 پیسے مہنگا ہوکر 377.41 روپے، یو اے ای درہم5 پیسے مہنگا ہوکر 77.13 روپے پر آگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 1 پیسے کمی سے 75.70 روپے پر آگیا۔