ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی سی ڈی کینٹ سے فرار ہونے والا ڈکیت مارا گیا

سی سی ڈی کینٹ سے فرار ہونے والا ڈکیت مارا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سی سی ڈی کینٹ سے فرار ہونے والا ڈکیت نارووال میں مارا گیا
سی سی ڈی کے مطابق ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ تھانہ شمالی چھاونی میں درج کیا گیا،ملزم مختار ہاؤس رابری سمیت درجنوں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا،سی سی ڈی نارووال نے ملزم کی اطلاع موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا
ملزم مختار فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ،ملزم کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ،