ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ ؛ لیکچرار پر فائرنگ؛ 4 روز بعد بھی پولیس ملزموں کا پتہ نہ چلا سکی

ہربنس پورہ ؛ لیکچرار پر فائرنگ؛ 4 روز بعد بھی پولیس ملزموں کا پتہ نہ چلا سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 425: ہربنس پورہ کے علاقے میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے لیکچرار پر فائرنگ کا معاملہ تاحال وہیں کا وہیں ہے،4روز بعد بھی پولیس ملزموں کا پتہ نہ چلا سکی
4روز قبل ڈاکٹر عرفان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی،آصف ٹاؤن میں ہونیوالی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں درج ہوا تھا،پولیس کے مطابق ملزموں کی تلاش کیلئے کوشش کی جارہی ہے،