ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 288 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 281 افراد زخمی 

 لاہور میں 288 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق 281 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: 24گھنٹےکےدوران228ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 281 افراد زخمی ہوئے،93شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،188معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،

پنجاب یونیورسٹی بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر
حادثہ گیٹ نمبر 1 کے باہر پیش آیا،بس نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو ٹکر ماری،حادثے میں لڑکا لڑکی معمولی زخمی ، بس ڈرائیور فرار