سٹی 42: ڈولفن سکواڈ نے سنیچرز،سٹریٹ کریمنلز کیخلاف گھیرا تنگ کردیا
ڈولفن ترجمان کے مطابق چاقو دکھا کر شہریوں سے موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار ہوگیا ،ملزم نے شہری سے موبائل چھینا تھا،ڈولفن نے شہری کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کیا،ملزم سے چھینا گیا موبائل،چاقو اورپرس برآمد ہوا،
ملزم کو مزیدکارروائی کیلئے تھانہ گلبرگ کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App