ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 

فی تولہ 7800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام 6687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 روپے پر آگیا ۔ اس کے علاوہ چاندی بھی فی تولہ 43 روپے اضافے سے 3425 روپے پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 76 ڈالر اضافے سے 3316 ڈالر پر پہنچ گیا۔