عثمان خادم:نیب میں افسران کی پروموشن کی منظوری،ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور محمد احترام ڈار کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔
محمد احترام ڈار کو ترقی کے بعد نیب لاہور میں بطور ڈی جی نیب خدمات جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
ترقی کا نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکی جانب سے جاری کر دیا گیا،ترقی کی منظوری 30 اپریل کو ہونیوالی سلیکشن بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App