ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: اسسٹنٹ ڈائریکٹرکی’ ریشین‘ بلی چوری

لاہور: اسسٹنٹ ڈائریکٹرکی’ ریشین‘ بلی چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقا ص احمد :محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کےاسسٹنٹ ڈائریکٹرکی ریشین بلی چوری ہو گئی ،پولیس نے مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت پولیس نے شیرافضل بٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق   جگو کھیلتےکھیلتےگھرکےمرکزی دروازے سےباہرآ  گیا ، نامعلوم موٹرسائیکل پر آنیوالےمرداورخاتون جگو  کواٹھا کر فرار ہو گئے،ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

چوری ہونےوالی بلی کی مالیت50ہزارروپےتھی۔

   پولیس کا کہنا تھا کہ جلد ملزمان کا سراغ لگا لیا جائے گا۔