ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے ’’فتح میزائل‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے ’’فتح میزائل‘‘ کا کامیاب تجربہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور:پاکستان نے فتح سیریز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

،آئی ایس پی آر کے مطابق،زمین سے زمین تک مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تجربہ مشق " انڈس" کے دوران کیا گیا،میزائل جدید نیویگیشن سسٹم اور اعلیٰ درستگی سے لیس،تجربے کا مقصد آپریشنل تیاری اور تکنیکی پہلوؤں کی جانچ تھا،تجربہ فوجی افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے ملاحظہ کیا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے کامیاب میزائل  تجربے پر  مبارکباد پیش کی  اورافواجِ پاکستان کی تیاری اور صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔دفاع وطن کے لیے پاک فوج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔