شہباز علی :شہرمیں گزشتہ رات ہونیوالی بارش کےباعث کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر معطل کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مختلف ایونٹس کےمیچزملتوی ہو گئے،پاکستان چیلنج کپ میں ماڈل ٹاؤن کلب گراؤنڈ پرہونیوالامیچ ملتوی ہو گیا،پنڈی جم خانہ گراؤنڈ پرمیچ کھانےکےوقفےکےبعدشروع ہوگا۔
انور میموریل ویٹرنزٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے3میچزملتوی کئے گئے،برائٹ مارننگ اورآشیانہ بوائزکامیچ ڈیڑھ بجےشروع ہوگا۔