ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری 

بیرون ملک جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری 
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کینیڈا جانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔

Bilal Arshad

Content Writer