بلاول بھٹو زرداری سے گووا میں تاجکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

 Shanghai Cooperation Organization,Ministers of Foreign Affairs, Republic of Tajikistan, Sirojiddin Muhriddin، bilateral, international، regional cooperation، city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے گووا میں جمہوریہ تاجکستان کے وزیر خارجہ سروجدین مہردین نے ملاقات کی۔ دونوں وزرا خارجہ نے برادراسلامی ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور  باہمی معاشی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعاددہ کیا۔ ملاقات میں افغانستان سمیت علاقہ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا.