ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم مقدمات لڑیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز الٰہی

ہم مقدمات لڑیں گے، پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز الٰہی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین سے کھلواڑ کر رہے ہیں، بطور گھس بیٹھیے کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ان کی وہ لترول ہونی ہے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے، ہم مقدمات لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔