ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوا ز شریف کی داتار دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

نوا ز شریف کی داتار دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذیشان نذیر) سابق وزیر اعظم  میاں محمد نواز شریف نےداتا دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اچانک داتا دربار پہنچے، جہاں پرمنیجرداتا دربار شیخ جمیل نے ان کا استقبال کیا، میاں نواز شریف نے وی آئی پی راستے کی بجائےعام شہریوں کے ساتھ جا کر مزار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، میاں نواز شریف نے اپنی صحت کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔

Sughra Afzal

Content Writer