احمد منصور :آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور تباہ کردیا،پاک فوج نے مؤثر کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مؤثر اور طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصانات کا سامنا ہے۔