ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متعدد افسروں کو گریڈ 22 میں ترقی مل گئی

متعدد افسروں کو گریڈ 22 میں ترقی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پاکستان ہائی پاور بورڈ کا اجلاس  ہوا  متعدد افسروں کو ترقی مل گئی
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو گریڈ 22مل گیا،چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل احمد اعوان کو بھی گریڈ 22دے دیا گیا،ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور کو گریڈ 22دے دیا گیاوسیم اجمل چودھری، عنبرین رضا کو گریڈ 22 مل گیا
علی طاہر، عثمان اختر باجوہ کو بھی گریڈ 22 دیدیا گیا۔محمد حمیر کریم، سید عطاالرحمان کو گریڈ 22 مل گیا۔مصدق احمد خان، راشد محمود لنگڑیال کو بھی گریڈ 22 دیدیا گیا
مومن آغا، ندیم محبوب، محی الدین احمد وانی کو بھی گریڈ22 مل گیا،داود محمد بریچ، شکیل احمد منگنیجو، سعدیہ ثروت جاوید کو گریڈ 22 مل گیا۔اسد الرحمان گیلانی، علی سرفراز حسین کو بھی گریڈ 22 مل گیا۔

پولیس افسران میں بی اے ناصر، غلام نبی میمن، محمد فاروق نظر کو گریڈ 22 مل گیا،عمران یعقوب منہاس، عبدالخالق شیخ، محمد زبیر ہاشمی کو گریڈ 22 مل گیا،محمد شہزاد سلطان اور محمد طاہر کو بھی گریڈ 22 مل گیا