وسیم احمد : پی سی بی کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے
پی سی بی نے تمام انکلورژر میں افطاری باکس تقسیم کئے۔سٹیڈیم میں نئے داخل ہونےوالے شائقین کرکٹ میں بھی افطاری باکس تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
افطاری باکس میں سمال پیزا، کھجوریں اور کوکاکولا کی بوتل دی جا رہی ہے۔

