وسیم احمد : آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سب سے پہلے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ہاتھوں میں آگئی
قومی ہیروزاولمپئن گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کوآئی سی سی نےمدعوکیا، قومی ہیروارشدندیم نے میچ سےقبل ٹرافی اٹھاکرگراؤنڈمیں داخل ہوئے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کادوسراسیمی فائنل آج قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجارہا ہے جس میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App