ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا غسل کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟

کیا غسل کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:  غسل کرتے وقت آدمی اگر برہنہ ہوتو کیا نہانے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟

غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

 اس لیے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔