گوادر میں جاز نے اپنی فون کال مفت کر دی

گوادر میں جاز نے اپنی فون کال مفت کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گوادر  کے آفت زدہ شہریوں کے لئے  جاز نے مفت فون کالز کی سہولت فراہم کر دی۔

 جاز نے کہا ہے کہ نیٹ ورک پر آن نیٹ اور پی ٹی سی ایل کالز کی مفت فراہمی جاری ہے، جاز صارفین کم بیلنس یا بنڈلز ختم ہونے کے باوجود مفت کالز کرسکتے ہیں۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں جازنیٹ ورک کو فعال رکھنے کی کوشش جاری ہے۔ترجمان نے کہا کہ مفت کالز کے ساتھ جاز دیگر امدادی اقدامات میں بھی حصہ لے گا۔