دوست نے دوست کو قتل کردیا

دوست نے دوست کو قتل کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مہر علی اکبر) معمولی تلخ کلامی پر نوجوان نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا، چھوٹا ساندہ کے علاقے میں 20 سالہ اسامہ طارق کو گولی ماری گئی ۔

معمولی تلخ کلامی پرنوجوان نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا، چھوٹا ساندہ کے علاقے میں 20 سالہ اسامہ طارق قتل، ملزم فیض عرف چاند قتل کرنے کر کے فرار ہو گیا۔ ایس ایچ او ساندہ پولیس اسٹیشن عامر شہزاد موقع پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کر لئے۔

https://c.express.pk/2023/03/2450746-lahorecrime-1677997380-728-640x480.jpg

اہل علاقہ کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer