نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس: پیرا گون سٹی، احد چیمہ کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس: پیرا گون سٹی، احد چیمہ کیخلاف انکوائری کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پیرا گون سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کی انتظامیہ اور احد چیمہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی۔

 نیب کے مطابق پیراگون سٹی انتظامیہ نے مبینہ طورپرشہریوں کولوٹا اور نیب اس سےقبل بھی پیراگون سٹی کیخلاف تحقیقات کررہاہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں احدچیمہ اوردیگر پر اختیارات سے تجاوز کے الزامات کیخلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی۔