ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میو ہسپتال کو لیڈی ایچیسن ہسپتال سے ملانے کا منصوبہ

میو ہسپتال کو لیڈی ایچیسن ہسپتال سے ملانے کا منصوبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) میوہسپتال کولیڈی ایچی سن ہسپتال سے ملانے کامنصوبہ تیار ,محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئر نے منصوبے کیلئے تجویز بجٹ میں شامل کرلی۔

ذرائع کے مطابق میوہسپتال کولیڈی ایچی سن ہسپتال سےملانے کامنصوبہ محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرنےمنصوبےکیلئےتجویزبجٹ شامل کرلی، میوہسپتال اورلیڈی ایچی سن ہسپتال کواوورہیڈبرج کےذریعےملایاجائےگا۔

دونوں ہسپتال کوانڈرپاس کےذریعےملانے کی تجویزقابل عمل نہ تھی، محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراگلےمالی سال کےبجٹ سےاووربرج کیلئےپیسےمانگ لئے۔