ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہاکی ایشیا کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو  3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی

ہاکی ایشیا کپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو  3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔آخری کوارٹر میں پاکستانی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کرسکی۔

  بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔پاکستان کی جانب سے عدیل فرحان اسلم اور عزیر نے گول کیے

 آخری کوارٹر میں پاکستانی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کرسکی، آخری کوارٹر میں بھارت نے 3 گولز کرکے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا، جہاں اس کا مقابلہ میزبان ملک جاپان سے ہوگا۔