سٹی 42: سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر مہنگا ہوکر 3400 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،ایک تولہ سونا 4300 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 3687 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی 159 روپے اضافے سے 3745 روپے کا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App