سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن نے ای ٹرانسفر پر سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق باہمی تبادلوں ، ڈسپوزل اور ترقی پانے والے اساتذہ اپلائی کرسکیں گے،درخواستیں 11 جون 16 جون تک آن لائن جمع کروائی جاسکیں گی،19جون تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی
21جون کو تعیناتیوں ،ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے،

Stay tuned with 24 News HD Android App