ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور :میو ہسپتال کے یورالوجی وارڈ میں آتشزدگی،بھگدڑ مچ گئی

لاہور :میو ہسپتال کے یورالوجی وارڈ میں آتشزدگی،بھگدڑ مچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :لاہور کے میو ہسپتال کےیورالوجی وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آتشزدگی کے نتیجے میں ہسپتال میں بھگدڑ مچ گئی تاہم ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر آگ پر قابو پا لیا۔
 ترجمان ریسکیو   نے بتایا کہ  آتشزدگی میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔