ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیرقانونی سیل پوائنٹس کیخلاف بلامتیاز کارروائیاں جاری ہیں:سید موسیٰ رضا

غیرقانونی سیل پوائنٹس کیخلاف بلامتیاز کارروائیاں جاری ہیں:سید موسیٰ رضا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:ڈی سی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور ایم او آر رات گئے تک متحرک رہے،ڈپٹی کمشنر شہریوں اور بیوپاریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

ٹریفک سمیت تمام امور کی بہتری کیلئے ایم سی ایل اور ضلعی انتظامیہ متحرک ہے،غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کارروائی کے دوران 23 غیرقانونی منڈیاں ہٹا دی گئیں،ضلعی انتظامیہ نے اوورچارجنگ پر کارروائیاں کر کے8 افراد پر جرمانہ عائد کر دیا۔

 ڈپٹی کمشنر  سید موسیٰ رضا  کا کہنا تھا کہ ٹریفک کی روانی ،مناسب پارکنگ یقینی بنائی جا رہی ہے،ضروری سہولیات کی فراہمی اور مسلسل نگرانی جاری ہے۔غیرقانونی سیل پوائنٹس کیخلاف بلامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔