ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں خوفناک آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں خوفناک آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین: مانگا رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی.

ریسکیو ذرائع ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی بوائلر میں لیکج کے باعث لگی  جس سے فیکٹری میں موجود لاکھوں مالیت کا آئل سامان سمیت جل گیا۔آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو نے ایک گھنٹے کی کاوشوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔