ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جنوبی  وزیرستان کے علاقے لدھا  میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کےدرمیان جھڑپ، سیکیورٹی فورسزکی جانب سے موثرجوابی  کارروائی کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مانسہرہ کے 30 سالہ لانس نائیک محمد صابر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیےسیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن جاری ہے۔مسلح افواج دہشت گردی کےخاتمےکےلیے پرعزم ہیں، جوانوں کی قربانیاں ہمارےعزم کومزیدتقویت دیتی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer