چیرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے۔

روس کے اعلی سرکاری حکام نے چیرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی روس میں اعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرینگے۔

واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی چیرمین سینیٹ کا روس کے پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے۔

Bilal Arshad

Content Writer