گجرپورہ سے 17 سالہ طالب علم اغواء

Student kidnapped from Gujarpura
کیپشن: Student kidnapped
سورس: google
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)گجر پورہ سے 17 سالہ طالب علم پراسرار طور پر اغوا ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔

گجر پورہ سے سترہ سالہ طالب علم اغوا ہو گیا، 17 سالہ جواد زاہد کالج جانے کے لیے گھر سے نکلا لیکن واپس نہ پہنچا۔جواد کے والدزاہد کے کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ اس کے بیٹے کو نامعلوم وجوہات پر اغوا کیا گیا یے،پولیس نے مغوی طالب علم کے والد زاہد محمود کی درخواست پر تھانہ گجرپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی بازیابی کے لیے سیف سٹی کیمروں کی بھی مدد لی جارہی ہے۔