پولیس اہلکاراورشہری کو ٹکرمار نےوالی رینج روور میں آگ لگ گئی

Canal Road
کیپشن: Canal Road
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کینال روڈپرپولیس اہلکاراورشہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی رینج روور میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122نےآگ پر قابو پا لیا تاہم گاڑی  خاکستر ہوگئی ،پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کی دی۔

 تفصیلات کےمطابق   پولیس اہلکار کو ٹکر مارکر فرار ہونیوالی رینج روور برکت مارکیٹ کےقریب آگ لگنےسےمکمل  خاکستر ہوگئی، گاڑی کےڈرائیورنےتیزرفتاری کےباعث  کینال روڈ پر ڈولفن کی بائیک کوٹکر ماری تھی، پولیس نے تعاقب کرکے گاڑی کوروکاتھا لیکن اس میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس نےڈرائیور کو حراست میں  لیکر تحقیقات شروع کردیں۔