ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

9ویں محرم الحرام :پانڈو سٹریٹ پر اختتام پذیر ہونے والا جلوس، روٹ پر 3600 سیکیورٹی اہلکار تعینات

 9ویں محرم الحرام :پانڈو سٹریٹ پر اختتام پذیر ہونے والا جلوس، روٹ پر 3600 سیکیورٹی اہلکار تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عمران یونس:پانڈو سٹریٹ سے 9ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، جلوس کے روٹ پر 3600 سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں.
شرکا کو 3مختلف مقامات پر چیکنگ کےبعد داخلے کی اجازت ہوگی,عزاروں کو واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈٹیکٹر ز سے بھی چیک کیا جا رہا  ہے۔

جلوس نوری بلڈنگ ، نیلی بار چوک ،خیمہ سادات سے واپس پانڈو سٹریٹ پر اختتام پذیر ہوگا،جلوس کے روٹ کی 1600 سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹر نگ جاری ہے۔

جلوس کے روٹ پر لنگر اور سبلیوں کا وسیع پیمانے پر انتظام کیا گیا۔