عوام کیلئے خوشخبری، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کیلئے خوشخبری، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ 

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے تصدیق کی کہ معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جو 580 روپے فی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہوگا۔ترجمان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر