ویب ڈیسک : بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں ہاردک پانڈیا کو جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ دیکھا گیا، وہ اور اُن کی گرل فرینڈ روہت شرما کا انتظار کررہے تھے۔
#RohitSharma and #HardikPandya, joined by Pandya's girlfriend #MahiekaSharma, appeared relaxed at #Jamnagar airport on Sunday
— Deccan Chronicle (@DeccanChronicle) January 5, 2026
(Video courtesy : X) pic.twitter.com/ru8PKG9chP
یاد رہے کہ ہاردک پانڈیا نے جولائی 2024 میں اپنی سابقہ بیوی نتاشہ کو طلاق کے دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا تھا۔
ہاردک پانڈیا ان دنوں وجے ہزارے ٹرافی میں ایک اوور میں 5 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 34 رنز بناکر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔