ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریلوے سسٹم میں ٹرین آپریشن چلانےکیلئے بوگیوں کی کمی تاحال پوری نہ ہو سکی

ریلوے سسٹم میں ٹرین آپریشن چلانےکیلئے بوگیوں کی کمی تاحال پوری نہ ہو سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:ریلوےسسٹم میں ٹرین آپریشن چلانےکیلئےبوگیوں کی کمی تاحال پوری نہ ہو سکی، 106ٹرینوں کوچلانےکےلیےصرف1ہزار58بوگیاں ہی دستیاب، بوگیوں کی شارٹیج کےباعث10ٹرینیں شارٹ کمپوزیشن کیساتھ چلائی جانےلگیں۔

113بوگیوں کوسالانہ مرمت کےبغیرہی ٹرینوں کےساتھ چلایاجانےلگا،بوگیوں کی قلت کےباعث ٹرین روانگی میں تاخیرہونےلگی،بغیرمرمت کےبوگیوں کی شمولیت سےدوران سفرڈی ریلمنٹ کےواقعات کاسلسلہ جاری، ریلوےسسٹم میں442سےزائدکوچزمرمت کی عرض سےورکشاپس میں موجود ہیں۔