شاہد سپرا: اولڈکوٹ لکھپت گرڈسٹیشن میں دوران کام4لیسکوملازمین جھلس کرزخمی ہو گئے۔
سی ای اولیسکوانجینئرمحمدرمضان نےواپڈاہسپتال میں زخمی ملازمین کی عیادت کی۔
اس موقع پرانجینئر محمد رمضان بٹ نے زخمی ملازمین کو بہترین طبی امداد فراہم کرنےاور حفاظتی ایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدیقینی بنانےکی ہدایت کی ۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App