ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں منکی پاکس کے ایک اور مریض کی تصدیق

خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں منکی پاکس کے ایک اور مریض کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: لاہور میں منکی پاکس کا مسئلہ سنگین تر ہو گیا ۔

تٖفصیلات کے مطابق شہر میں منکی پاکس کا شکار ہونے والے  ایک اور  مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔ 
مریض کا نام شہزادہے جسکی عمر    23سال ہے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق شہرمیں 2ماہ کےدوران منکی پاکس کے28کیسزرپورٹ ہوچکےہیں۔