ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈسےشاہدرہ ریلوےلائن کےاطراف گرین بیلٹ منصوبہ، 15 جنوری سے کام شروع ہوگا

رائیونڈسےشاہدرہ ریلوےلائن کےاطراف گرین بیلٹ منصوبہ، 15 جنوری سے کام شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:وزیرہاؤسنگ بلال یاسین کی زیرصدارت پنجاب ہارٹیکلچراتھارٹی کے انتظامی اموربارے اجلاس، سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل ،ڈی جی پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ نے بریفنگ دی۔

پنجاب میں موجود 21 ایجنسیز کے انفراسٹرکچر کی بہتری و تحصیل سطح تک مانیٹرنگ بارے جائزہ لیا گیا،  وزیر ہاؤسنگ کا کہنا تھا کہ پہلےسےموجودایجنسی کےبہترافسران کونئےاضلاع میں تعینات کیاجائیگا۔

رائیونڈسےشاہدرہ تک ریلوےلائن کےاطراف40کلومیٹرگرین بیلٹ پر15جنوری سےکام شروع ہوگا۔

ماحولیاتی تبدیلیوں کومدنظررکھتےہوئےشہروں کےگردگرین زونزکےقیام کاجائزہ لیاگیا، تمام شہروں کی خوبصورتی میں واضح اضافےکیلئےخصوصی فنڈز مختص کیے جائیں گے۔