ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم کا بیان آگیا

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ صوبائی وزیر تعلیم کا بیان آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے،چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے تمام خبروں کو صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بے بنیاد قرار دے دیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انکا کہنا تھا کہ چھٹیاں بڑھانے کے حوالےسے سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔