سٹیج ڈرامے کے دوران شائقین لڑ پڑے، ویڈیو منظر عام پر آگئی

سٹیج ڈرامے کے دوران شائقین لڑ پڑے، ویڈیو منظر عام پر آگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: باری تھیٹر میں رات گئے تک سٹیج ڈراما جاری ،شائقین کا ڈراما کے دوران جھگڑا ہوگیا ۔

رپورٹ کے مطابق باری تھیٹر میں ڈرامے کے دوران شائقین کا جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں شائقین کو  ایک دوسرے پر لاتوں گھونسوں کا استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔جھگڑے کے بعد ڈراما بند کر دیا  گیا جس پر شائقین سٹیج پر چڑھ دوڑے  ۔باری تھیٹر میں روزانہ ڈراما 11 بجے شروع ہوتا ہے اور رات گئے تک جاری رہتا ہے۔ڈرامے میں اداکاراؤں کے چھ سے سات گانوں پر رقص شامل ہوتے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر