لاہور، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

لاہور، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور کے علاقے جیل روڈ انڈر پاس پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔

ادھر ڈیفنس فیز 6 میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جہاں ملزمان کار سوار سے 21 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق شہری بینک سے رقم نکلوا کر اپنے دفتر کے باہر پہنچا تو ڈاکوؤں نے واردات کی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تاہم ڈاکو پکڑے نہ جاسکے۔

Ansa Awais

Content Writer