ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا امریکی صدر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا امریکی صدر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سالک نواز: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور کے زیر اہتمام امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،امریکی پرچم کو نذر آتش کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرے میں مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا ذیشان اور عزیر گل سمیت دیگر نے شرکت کی۔ رانا ذیشان نے کہا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مظاہرے کے اختتام پر مظاہرین کی جانب