سٹی 42: سوشل میڈیا پر محکمہ اسکول ایجوکیشن کے نام جعلی نوٹیفکیشن کے چرچے ہیں ۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سے منسوب نوٹیفکیشن جعلی قرار دیا گیا ۔ محکمہ تعلیم سندھ نے کہا نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے۔
جعلی نوٹیفکیشن کو پھیلانے سے گریز کیا جاۓ۔