ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بسنت کی تیاریاں عروج پر:1 ارب22 کروڑ کی ڈور گڈی فروخت

 بسنت کی تیاریاں عروج پر:1 ارب22 کروڑ کی ڈور گڈی فروخت
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر،چار روز میں 1رب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوگئی ہے۔

 کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق چوتھےروزبھی پتنگوں اور پنوں کی خریدو فروخت عروج پر ہے۔

  مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائدگڈے پتنگیں فروخت ہوچکےہیں،چوتھے روز مارکیٹس میں 20 ہزار سے زائد پنے فروخت ہوئے۔

 ترجمان کےمطابق ڈیڑھ تاوا گڈا 700روپے،ایک تاوا 400 روپے اور پونا تاوا 300 روپےمیں فروخت ہورہا ہے۔

  جبکہ 2 پیس کاپنا 12 سے 15ہزار کا فروخت ہو رہا ہے، چوتھے روز پتنگوں کے ریٹ میں اضافہ کیساتھ دستیابی بھی رہی۔