ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ؛ پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کر کے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا

رائے ونڈ؛ پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کر کے مبینہ تشدد، زیادتی کا نشانہ بھی بنایا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:رائے ونڈ میں پولیس اہلکاروں کا خاتون کو برہنہ کر کےمبینہ تشدد کا واقعہ, خاتون کو مبینہ طورپربرہنہ کر کے تشدد کرنے والا ایک اہلکار گرفتار، دوسرا فرار.

تفصیلات کےمطابق اہلکاروں نے ساتھیوں سے ملکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا بھی نشانہ بنایا،اے ایس پی سردار عثمان کا کہنا تھا کہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ رائے ونڈ سٹی میں درج کرلیا ہے۔
ملوث پولیس اہلکار ابوبکر گرفتار، دوسرے اہلکار کی تلاش جاری ہے، سنگین واقعہ کی فوری اطلاع اعلی افسران کو نہ دینے پر چوکی انچارج کوبھی معطل کردیا گیا،واقعہ کی تمام کارروائی کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز خود کر رہے ہیں۔