ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل

 الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان : الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دیا.

واضح رہے کہ اس سے قبل سید ندیم حیدر الیکشن کمیشن کے ترجمان تعینات کئے گئے تھے۔